the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر روی شنکر پرساد نے دہلی کے وزیر سیاحت کپّل مشرا کے ذریعہ وزیر اعظم نریندر مودی کا پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے ایجنٹ سے موازنہ کئے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ اس کے لئے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو عوامی طور پر وزير اعظم سے



معافی مانگنی چاہئے۔
مسٹر روی شنکر پرساد نے کابینہ کے فیصلوں کی اطلاع دینے کے دوران نامہ نگاروں سے کہا کہ اب تک ملک کے کسی لیڈر نے اس طرح کا غیر ذمہ دار انہ تبصرہ نہیں کیا ہے۔
ایک طرف مسٹر کیجریوال مرکزی حکومت سے تعاون کی بات کرتے ہیں اور دوسری طرف خود ان کے وزیر وزیر اعظم کے خلاف اس طرح کے تبصرے کرتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.